ابر بہاری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ابر بہار۔       خیمہ زن ابر بہاری زیر چرخ پیر ہے یا دھواں ہے تیری آہوں کا کہ عالم گیر ہے     رجوع کریں:  اَبْربَہار ( ١٩١٧ء، نقوش مانی، ٤٥ )

اشتقاق

فارسی زبان ے مرکب توصیفی ہے فارسی میں دو الفاظ 'اَبْر' اور 'بہاری' کا مخفف ہے۔ 'بہاری 'بہار' کے ساتھ ی نسبتی لگائی گئی ہے۔

جنس: مذکر